تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں" کے متعقلہ نتائج

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

ہمارا مطیع اور ہمیں سے مقابلہ کرے ، ہمارا کھائے اور ہمیں پہ غرائے (احسان فراموش کے بارے میں کہتے ہیں) ۔

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے مِیاؤں

رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے کَرے مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے مِیاؤں

۔مثل ۔ ہمارا ہی کھائے اور ہمیں پر غرّائے۔

ہَماری بِلّی ہَمِیں سے میائوں

میری ہی بِلّی اور مُجھ سے ہی مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھی سے میاؤں

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)

میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھ ہی سے میاؤں جو فصیح ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں کے معانیدیکھیے

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

billii aur hamii.n se miyaa.o.nबिल्ली और हमीं से मियाओं

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں کے اردو معانی

  • رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

बिल्ली और हमीं से मियाओं के हिंदी अर्थ

  • रुक : हमारी बिल्ली हमें से मियाऊं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words