تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے کے معانیدیکھیے

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

billii bhii dab kar hamla kartii haiबिल्ली भी दब कर हमला करती है

نیز - بلی بھی دب کر حربہ کرتی ہے

ضرب المثل

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے کے اردو معانی

  • جب کسی کو بہت تنگ کیا جائے تو وہ آخرکار مقابلہ کو تیار ہو ہی جاتا ہے
  • چیتے کی طرح وہ پہلے زمین پر جھک جاتی ہے پھر حملہ کرتی ہے
  • دوسروں پر قابو پانے کے لئے نرم دل بننے کی ضرورت ہوتی ہے

बिल्ली भी दब कर हमला करती है के हिंदी अर्थ

  • जब किसी को बहुत तंग किया जाए तो वह अंतत: सामना करने को तैयार हो ही जाता है
  • चीते की तरह वह पहले ज़मीन पर झुक जाती है फिर हमला करती है
  • दूसरों पर क़ाबू पाने के लिए विनम्र बनने की आवश्यकता होती है

    विशेष - हमला= चोट, आक्रमण। हरबा= तरकीब, आघात, अस्त्र-शस्त्र।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بلی بھی دب کر حملہ کرتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words