تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی کے معانیدیکھیے
بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی
billii bhii maartii hai chuuhaa to peT ke liye, billii KHudaa vaaste chuuhaa nahii.n maartii•बिल्ली भी मारती है चूहा तो पेट के लिए, बिल्ली ख़ुदा वास्ते चूहा नहीं मारती
نیز - بِلّی بھی مارتی ہے چُوہا پیٹ کے لئے, خُدا کے واسْطے بلی چُوہا نَہِیں مارْتی
ضرب المثل
بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی کے اردو معانی
- خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا
- کوئی بلاوجہ ظلم کرے تو کہا جاتا ہے
- انسان برے کام زندہ رہنے کے لئے کرتا ہے
- لوگ دوسروں کا بھلا بھی اپنے مطلب کے لئے ہی کرتے ہیں
बिल्ली भी मारती है चूहा तो पेट के लिए, बिल्ली ख़ुदा वास्ते चूहा नहीं मारती के हिंदी अर्थ
- ईश्वर के नाम पर कोई बुरा काम नहीं करता
- कोई बिना कारण अत्याचार करे तो कहा जाता है
- मनुष्य बुरे कर्म करता है ज़िंदा रहने के लिए
- लोग दूसरों का भला भी अपने मतलब के लिए ही करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی)
بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔