تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلّی کے بھاگوں چِھینکا ٹوٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی کے بھاگوں چِھینکا ٹوٹا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
بِلّی کے بھاگوں چِھینکا ٹوٹا کے اردو معانی
- غیر متوقع فائدہ یا منافع
- اتفاقیہ کوئی چیز ہاتھ آ جانے پر کہا جاتا ہے
- اچانک کوئی ایسا فائدہ ہو جانا جس کی امید نہ کی گئی ہو
- نااہل شخص کو حالات کے باعث یکایک اونچا عہدہ مل جانا
English meaning of billii ke bhaago.n chhii.nkaa TuuTaa
- an unexpected gain
बिल्ली के भागों छींका टूटा के हिंदी अर्थ
- अप्रत्याशित या अकल्पनीय लाभ
- अकस्मात कोई चीज़ हाथ आ जाने पर कहा जाता है
- अचानक कोई ऐसा लाभ हो जाना जिसकी आशा नहीं की गई थी
- अयोग्य को परिस्थितियों के कारण यकायक ऊँचा 'ओहदा मिल जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلّی کے بھاگوں چِھینکا ٹوٹا)
بِلّی کے بھاگوں چِھینکا ٹوٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔