تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا " کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا کے معانیدیکھیے
بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے
English meaning of billii ke guu kii tarah chhupaanaa
Compound Verb
- be highly secretive
बिल्ली के गू की तरह छुपाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- सब लोगों की निगाहों से बच कर इस तरह कोई काम करना जिस तरह बिल्ली हमेशा ऐसी जगह मल त्याग करती है जहां उसे कोई न देखे और फिर उसे इधर उधर से मिट्टी समेट कर छुपा देती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا )
بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔