تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِلونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِلونا کے معانیدیکھیے
بِلونا کے اردو معانی
فعل
- متھنا، رئی پھرا کر دودھ یا دہی میں سے مکھن نکالنا، نیل کے پانی کو خوب حرکت دینا، گن٘گولنا
- (کسی خیال پر) بار بار غور کرنا، اسکے تمام نشیب و فراز سمجھنے کی کوشش کرنا
- (مجازاً) کسی فعل یا قول کی ناگوار حد تک تکرار کرنا
- تلے اوپر کرنا، درہم برہم کرنا، برباد کرنا
شعر
بڑے بڑے دعوے ہیں لیکن چھوٹے چھوٹے قد شہزادؔ
پھانکنی ہے کچھ خاک ان کو کچھ پانی انہیں بلونا ہے
یہ فاقہ کش کہ جنہیں حیف خود فریبی میں
شکم کی سیری کو پانی بلونا پڑتا ہے
English meaning of bilonaa
Verb
- churn (milk), whip
बिलोना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِلونا)
بِلونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔