تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِمان" کے متعقلہ نتائج

بِمان

ہندو روایات کے مطابق دیوتاؤں کی گاڑی یا رتھ جو زمین میں بھی چلتی تھی اور فضا میں بھی، تخت رواں، اڑن کھٹولا

بُھوپ بِمان

شاہی گاڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں بِمان کے معانیدیکھیے

بِمان

bimaanबिमान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

بِمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندو روایات کے مطابق دیوتاؤں کی گاڑی یا رتھ جو زمین میں بھی چلتی تھی اور فضا میں بھی، تخت رواں، اڑن کھٹولا
  • سجی ہوئی ارتھی، جو ہندو امیر یا بوڑھے مردوں کی لاش جلانے کے واسطے لے جانے کے لئے بناتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bimaan

Noun, Masculine

  • aeroplane
  • car or chariot of the gods

बिमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विमान, वायुयान
  • वह सजी हुई अर्थी जिस पर हिंदू लोग मृतकों को अंतिम संस्कार के लिए श्मशान तक ले जाते हैं
  • हिंदू मान्यता के अनुसार देवताओं का रथ जो ज़मीन में भी चलता था और हवा में भी, उड़न खटोला
  • अनादर, अवज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone