تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِن بُلائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِن بُلائے کے معانیدیکھیے
بِن بُلائے کے اردو معانی
فعل متعلق
- بغیر کسی طلبی یا تحریک کے، اپنے سے، خود سے، خودبخود، غیر طلبیدہ
شعر
دے کے دستک شباب آتا ہے
بن بلائے حجاب آتا ہے
دل کے وہ پیہم تقاضے وہ مری مجبوریاں
بن بلائے وہ تری محفل میں آنا یاد ہے
بن بلائے ترے آ کر تجھے بہکاتے ہیں
سخت نا خواندہ ہیں یہ تجھ کو پڑھانے والے
English meaning of bin-bulaa.e
Adverb
- uninvited, Without any summons or motion, self invited, unwanted
बिन-बुलाए के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बिना किसी सम्मन या प्रस्ताव के, अपने से,स्वयं से, ख़ुद से, आपने आप, अनचाहा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِن بُلائے)
بِن بُلائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔