تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی" کے متعقلہ نتائج

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی کے معانیدیکھیے

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

bipat pa.Dii jab bhe.nT maanii, mukar gayaa jab denii aa.iiबिपत पड़ी जब भेंट मानी, मुकर गया जब देनी आई

نیز - بپت پڑی جب بھینٹ منائی، مکر گیا جب دینی آئی, بِپَت پَڑی جَب بھین٘ٹ منائی، مُکَر گَیا جَب دینے آئی

ضرب المثل

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی کے اردو معانی

  • مصیبت کے وقت انسان کو خدا یاد آتا ہے اور نجات پانے کے لیے طرح طرح کی نذریں اور منتیں مانتا ہے لیکن جب مصیبت ٹل جاتی ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے
  • مصیبت میں انسان بہت کچھ دینے کے لیے تیار ہو جاتا ہے مگر مصیبت گزر جانے پر سب کچھ بھول جاتا ہے
  • سکھ کا وقت آ جانے پر انسان دکھ کی سب باتیں بھول جاتا ہے

बिपत पड़ी जब भेंट मानी, मुकर गया जब देनी आई के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत के समय मनुष्य को ईश्वर याद आता है और छुटकारा पाने के लिए तरह तरह के भेंट और मन्नतें मानता है परंतु जब मुसीबत टल जाती है तो सब कुछ भूल जाता है
  • मुसीबत में मनुष्य बहुत कुछ देने को तैयार हो जाता है परंतु मसीबत गुज़र जाने पर सब कुछ भूल जाता है
  • सुख का अवसर आ जाने पर मनुष्य दुख की सब बातें भूल जाता है

    विशेष - मुकर गया= बदल गया। भेंट मनाई= देवता को भेंट चढ़ाने का संकल्प लिया।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِپَت پَڑی جَب بھینٹ مانی، مُکَر گَیا جَب دینی آئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words