تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِراْجنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِراْجنا کے معانیدیکھیے
بِراْجنا کے اردو معانی
فعل
- بیٹھنا، تشریف رکھنا
- آنا، تشریف لانا
- رہنا، موجود یا مقیم ہونا
- عیش کرنا، راحت و آرام سے بسر کرنا، مزے کرنا، لطف اٹھانا
- (قدیم) زیب دینا، چمکنا
شعر
روز براجنا ہوتا ہے اک نیا سنگھاسن مجھ کو زیبؔ
روز کے روز اسی دھارا کے سکے جاری کرتا ہوں
English meaning of biraajnaa
Verb
- preside, sit, take a seat
- grace, adorn
- to be present, reside
- live happily and enjoy
- to horn, embellish, shine
बिराजना के हिंदी अर्थ
क्रिया
- बैठना, (आदरसूचक), शोभित होना, शोभा देना, आना, तशरीफ़ लाना, ऐश करना, मज़े करना, लुतफ़ उठाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِراْجنا)
بِراْجنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔