تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِریز بِریز" کے متعقلہ نتائج

بِریز بِریز

دباو ماننے کی صورت حال یا کیفیت

بِریز

لکڑی یا لوہے کا ایک آلہ جسے بڑھئی یا دھات کے کام کرنے والے سوراخ کرنے یا چرخ کے لیے استعمال کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِریز بِریز کے معانیدیکھیے

بِریز بِریز

birez-birezबिरेज़-बिरेज़

اصل: فارسی

بِریز بِریز کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دباو ماننے کی صورت حال یا کیفیت
  • مار گراؤ مار گراؤ کی پکار
  • فریاد یا شکوہ و شکایت

فجائیہ

  • مدد کے لیے پکارنے یا پناہ مانگنے کا کلمہ، المدد، العیاذ

English meaning of birez-birez

Noun, Feminine

  • put to flight, routed, overcome by an enemy or by misfortune
  • crying for quarter or mercy

Interjection

  • mercy! help! save us!

बिरेज़-बिरेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दबाव मानने की स्थिति या भाव
  • मार गिराओ मार गिराओ की पुकार
  • फ़रियाद या शिकायत करना

विस्मयादिबोधक

  • मदद की आवाज़ लगाने के लिए प्रयुक्त शब्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِریز بِریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِریز بِریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words