تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرْہا" کے متعقلہ نتائج

بِرْہا

جدائی، فراق، فرقت، مفارقت، ہجر

بِرْہاگی

آتش ہجراں ، فراق کی آگ ، جدائی کا غم

بِرْاہَمی رَسْمُ الخَط

ایک قدیم رسم الخط جو داہنی طرف سے بائیں طرف کو لکھا جاتا ہے

گاؤُں نَہ گاؤُں بِرْہا گاؤُں

اوّل تو گاؤں گا نہیں اگر گاؤں گا تو ہجر کا گیت ، اوّل تو کوئی کام نہیں کرتا اور اگر کرتا ہے تو نقصان دہ ، اس سے جب ہوگی بیوقوفی ہوگی.

گاؤُں نا گاؤُں بِرْہا گاؤُں

اوّل تو گاؤں گا نہیں اگر گاؤں گا تو ہجر کا گیت ، اوّل تو کوئی کام نہیں کرتا اور اگر کرتا ہے تو نقصان دہ ، اس سے جب ہوگی بیوقوفی ہوگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرْہا کے معانیدیکھیے

بِرْہا

birhaaबिरहा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

بِرْہا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جدائی، فراق، فرقت، مفارقت، ہجر
  • وہ گیت جو مضمون ہجر پر مشتمل ہو، درد ناک یا فراقیہ گیت، (مجازاً) گیت
  • بھوجپوری زبان میں، دو مصرعوں والا ایک مشہور لوک گیت

شعر

English meaning of birhaa

Noun, Masculine

  • parting, separation, absence
  • sad song of longing for the absent beloved
  • Bhojpuri folksong

बिरहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो गीत जो मज़मून हिजर पर मुश्तमिल हो, दर्दनाक या फ़िराक़िया गीत (मजाज़न) गीत
  • भोजपुरी बोली में, दो पंक्तियोंवाला एक प्रसिद्ध लोकगीत या लोकछंद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرْہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرْہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words