تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِروگ" کے متعقلہ نتائج

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدائیگی

رک : جدا ئی

جُدائی کَرنا

علیحدگی کرنا، الگ کرنا

جُدائی پَڑْنا

علیحدگی ہونا، الگ ہونا، فراق پیدا ہونا

جُدائی ڈالنا

جُدائی گُزارْنا

کسی سے دوری یا علیحدگی کا وقت پورا کرنا، کسی سے علیحدہ رہ کر وقت گذارنا

جُدائی کی گَھڑی

علیحدگی کا وقت، جُدا ہونے کا وقت

جُدائی ڈال دینا

الگ کرنا، علیحدہ کرنا.

جُدائی کا داغ دینا

مر کے عزیزوں کو صدمہ یا رنج پہنْچانا، مر جانا

جُدائی کا کَوّا بولْنا

کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)

نَغْمَہ جُدائی

جدائی کا نغمہ ، ہجر و فراق کے گیت ؛ مراد : وہ آہیں یا صدائیں جو جدائی کی وجہ سے بلند ہوں ۔

قَدْموں سے جُدائی ہونا

علیحدگی ہونا

داغِ جُدائی دینا

داغ مفارقت دینا، جدا ہوجانا، چلا جانا، مرجانا

ظَرافَتِ آتِش اَفْروز جُدائی اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہن٘سی مذاق سے جدائی کی آگ روشن ہوتی ہے یعنی دل لگی مذاق میں اکثر ملال ہو جاتا ہے ، بعض دفعہ ہن٘سی ہن٘سی میں لڑائی ہونے لگتی ہے اور لوگوں میں میل تھا جدائی ہو جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِروگ کے معانیدیکھیے

بِروگ

birogबिरोग

اصل: سنسکرت

وزن : 121

بِروگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہجر، فراق، جدائی
  • (مجازاً) وہ جوگ یا فقیری، جو صدمۂ ہجر میں اختیار کی جائے، دشت نوردی، دنیا سے بیزاری اور دل برداشتگی
  • (مجازاً) مصیبت، صدمہ، اذیت و تکلیف (بیشتر وہ جو درد فراق کے باعث ہو)
  • وہ دُھنیں اور گیت جو صدمۂ ہجر میں موجب تسکین ہوں یا گائے جائیں، فراقیہ گیت

شعر

English meaning of birog

Noun, Masculine

  • separation from beloved, disunion, absence (especially of lovers)
  • sickness
  • loss

बिरोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुःख, मुसीबत, सदमा, जुदाई, वो जोग या फ़क़ीरी जो वियोग के दुःख में इख़तियार की जाये, आवारगी, वो धुनें और गीत जो सदमा-ए-हिजर में मूजिब तसकीन हूँ या गाय जाएं, फ़िराक़िया गीत

بِروگ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِروگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِروگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone