تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُدائی کا کَوّا بولْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُدائی کا کَوّا بولْنا کے معانیدیکھیے
جُدائی کا کَوّا بولْنا کے اردو معانی
- کِسی کے چلے جانے سے، کسِی کے جدا ہونے سے ماحول پر سوگواری یا ویرانی چھا جانا، اداسی چھا جانا (بعض لوگوں کا وہم ہے کہ کسی کی روانگی کے وقت کوابولے تو جدا ئی کی علامت ہے اور بعض کے نزدیک کوا بولے تو کسی کی آمد کی خبر دیتا ہے)
जुदाई का कव्वा बोलना के हिंदी अर्थ
- किसी के चले जाने से, किसी के जुदा होने से माहौल पर सोगवारी या वीरानी छा जाना, उदासी छा जाना (बाअज़ लोगों का वहम है कि किसी की रवानगी के वक़्त को अबोले तो जुदाई की अलामत है और बाअज़ के नज़दीक कव्वा बोले तो किसी की आमद की ख़बर देता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُدائی کا کَوّا بولْنا)
جُدائی کا کَوّا بولْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔