تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِس اُگَلْنا" کے متعقلہ نتائج

اُگَلْنا

نکلی ہوئی چیز کو منھ کے زریعہ پیٹ سے نکالنا، قے کرنا

اُنگَْلنا

رک : ’ اگلنا ‘ .

اَنگارے اُگَلْنا

غصے یا حسد میں جو چاہنا کہنا، جلی کٹی سنانا، باغیانہ باتیں کرنا، اشتعال انگیز گفتگو کرنا

شُعْلے اُگَلْنا

آگ برسانا

خُون اُگَلْنا

قتل و غارت گری ہونا ۔

بِس اُگَلْنا

کسی کو بہت برا بھلا کہنا، سخت ناگوار اور تکلیف دہ بات کہنا (بیشتر الزام کے موقع پر)

سونا اُگَل٘نا

حد درجہ زرخیز و نفع بخش ہونا .

راز اُگَلْنا

رک : راز افشا کرنا .

طُوفان اُگَلْنا

بہتات سے کوئی چیز پیدا کرنا ، کثرت سے شعر کہنا.

شَمْشِیر اُگَلْنا

شمشیر کا نیام سے نکل پڑنا.

زَہْر اُگَلْنا

سانپ کا اپنے منھ کی تھیلی کے زہر کو زخم میں پہنچانا

لَعْل اُگَلْنا

گُہر افسانی، گہر ریزی، موتی بکھیرنا، خوش گفتار ہونا، مُن٘ھ سے پھول جھڑنا، ایسی باتیں کرنا، جو موتیوں کی طرح بے بہے ہوں

مُنْھ سے اُگَلْنا

۔مُنھ سے باہر لانا۔ ۲۔(کنایۃً) غبن کیا ہوا مال واپس کرنا۔

مُنہ سے اُگَلنا

منھ سے باہر لانا، منھ سے نکالنا، کہنا

مُنْھ سے لَعل اُگَلْنا

۔ (کنایۃً) خوش کلام اور خوش گفتار ہونا۔

مُنھ سے موتی اُگَلنا

۔ کنایہ ہے خوش بیانی سے۔ ؎

لَعْل و گَوہر اُگَلْنا

رک : لعل اُگلنا.

مُنہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

مُنہ سے آگ اُگَلنا

منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

مُنہ سے لَعل اُگَلنا

(طنزاً) فصاحت سے گفتگو کرنا، خوش گفتار یا خوش کلام ہونا

بارُوت کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

بارُود کھانا اَن٘گارے اُگَلْنا

بات بات پر غصہ کرنا

طَبِیعَت کا لَعْل اُگَلْنا

طبیعت کا نئے ، عمدہ اور رنگین مضامین پیدا کرنا

مِیان سے تیغ اُگَلنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کھنچنا ۔

کھایا ہوا اگلنا پڑںا

جو رقم مارلی تھی، اسکا واپس دینا

صَدَفِ چَشْم کا موتی اُگَلنا

آنکھوں سے آنسو بہانا

طَبِیعَت کا لال اُگَلْنا

طبیعت کا نئے ، عمدہ اور رنگین مضامین پیدا کرنا

کھایا ہوا اُگلنا پڑا

جو رقم مار لی تھی، وہ دینا پڑی

کھایا اُگَلْنا

قے کرنا ، راز کی بات ظاہر کرنا .

لَہُو اُگَلنا

سل کا مرض ہوجانا، مرض سِل میں مبتلا ہوکر مرنا، سخت آزار سہنا، خون کی قے کرنا، تپ دق ہونا، پھیپھڑے میں زخم پڑ کر منھ سے لہو آنے لگنا

مَوت اُگَلنا

قتل عام کرنا، گولی کا نشانہ بنانا، موت کے گھاٹ اتارنا

دَولَت اُگَلْنا

(مجازاً) غیر معمولی پیدا وار دینا ، مہیا کرنا

موتی اُگَلنا

موتی مُنھ سے باہر نکالنا، موتی لٹانا، نہایت دلکش اور شیریں بات (نثر یا نظم میں) کہنا

دانَہ اُگَلْنا

پرندوں یا کبوتروں کا من٘ھ سے دانہ باہر نکالنا ، پوٹے سے دانے باہر نکالنا.

مَن اُگَلْنا

۔سانپ کا اپنے مہرے کو منھ سے باہر نکالنا۔

لال اُگَلْنا

عجیب و غریب دلکش یا فیض رساں باتیں کرنا ، اس انداز سے بولن اکہ من٘ھ سے پھول جھڑیں .

نِوالَہ اُگَلْنا

لقمہ منھ سے نکالنا

بیلا اُگَلْنا

بیلے پر سے ریشم کا تارڈھلکنا .

دُودْھ اُگَلْنا

بچّے کا دودھ ڈالنا ، دودھ کی قے کرنا . بدہضمی کے سبب دودھ کا معدہ سے باہر آجانا.

نیپام اُگَلنا

نیپام بم سے حملہ کرنا ، نیپام بم برسانا۔

چَھٹی کا دُودھ اُگَلْنا

گزشتہ آرام کی کسر نکالنا، سارا عیش و آرام تلخ ہو جانا، پچھلا حساب چکانا

کھاتے تو کھا گَئے پَر اَب اُنگَلْنا پَڑا

اب مال پھیرنا پڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِس اُگَلْنا کے معانیدیکھیے

بِس اُگَلْنا

bis ugalnaaबिस उगलना

محاورہ

بِس اُگَلْنا کے اردو معانی

  • کسی کو بہت برا بھلا کہنا، سخت ناگوار اور تکلیف دہ بات کہنا (بیشتر الزام کے موقع پر)

English meaning of bis ugalnaa

बिस उगलना के हिंदी अर्थ

  • किसी को बहुत बुरा भला कहना, सख़्त नागवार और तकलीफ़देह बात कहना (अधिकांश आरोपों के अवसर पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِس اُگَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِس اُگَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone