تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے آگ اُگَلنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے آگ اُگَلنا

منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

مُنہ سے اُگَلنا

منھ سے باہر لانا، منھ سے نکالنا، کہنا

مُنہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

مُنہ سے آگ بَرسانا

ریل کے انجن کا چنگاریاں اُڑانا نیز غصے میں غضب ناک باتیں کرنا ۔

مُنہ سے لَعل اُگَلنا

(طنزاً) فصاحت سے گفتگو کرنا، خوش گفتار یا خوش کلام ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے آگ اُگَلنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے آگ اُگَلنا

mu.nh se aag ugalnaaमुँह से आग उगलना

مُنہ سے آگ اُگَلنا کے اردو معانی

  • منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

मुँह से आग उगलना के हिंदी अर्थ

  • मुँह से आग निकालना तथा कुपित, प्रकुपित, गुस्से में भरी हुई बातें करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے آگ اُگَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے آگ اُگَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words