تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِساط" کے متعقلہ نتائج

اِسْتِطاعَت

قدرت، طاقت یا صلاحیت، مقدور، دسترس

اِسْتِطاعَت ہونا

ذی اِسْتِطاعَت

استطاعت والا ، ذی حیثیت ، مقدور یا قُدرت رکھنے والا ، مالدار ، صاحب ثروت .

با اِسْتِطاعَت

استطاعت والا، طاقت والا، مالدار، مقدور والا، بساط والا، دسترس والا

عَدمِ اِسْتِطاعَت

مقدورنہ ہونا، استطاعت نہ ہونا، طاقت نہ ہونا، غربت، مفلسی

حَسْبِ اِسْتِطَاعَتْ

صاحِبِ اِسْتِطاعَت

اہلیت رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، وہ جو کسی کی حاجت کو پورا کرنے کا اہل ہو، خوشحال شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں بِساط کے معانیدیکھیے

بِساط

bisaatबिसात

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: بَسَطَ

بِساط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) سطح پر پھیلی ہوئی چیز
  • (مراداً) فرش، بچھونا، بستر، چٹائی وغیرہ
  • سرمایہ، پونجی، راس المال، اثاث البیت
  • قدرت، استطاعت، حیثیت
  • طاقت
  • اصل، حقیقت، ہستی
  • شطرنج یا چوسر وغیرہ کھیلنے کا تختہ یا کپڑا جس میں خانے بنے ہوتے ہیں
  • سطح، پھیلاو، وسعت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِسات

پھیلائی ہوئی چیز؛ مال تجارت، بیچنے کی چیزیں؛ پونْجی، اسباب : قدر و منزلت؛ قوت، طاقت، استعداد، حیثیت

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of bisaat

Noun, Feminine

बिसात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِساط)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِساط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone