تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَوادِثات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَوادِثات کے معانیدیکھیے
حَوادِثات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- واقعات، مصیبتیں، زمانے کی گردشیں
شعر
خیال رکھنا مرا زخم بھر نہ جائے کہیں
حوادثات کا دریا اتر نہ جائے کہیں
صدمۂ درد و رنج و غم طول فراق کا الم
ہیں یہ حوادثات چند ان کی بقا کی وجہ کیا
حوادثات ضروری ہیں زندگی کے لئے
کہ موڑ ہوتے ہیں ہر راہ ہر گلی کے لئے
English meaning of havaadisaat
Noun, Masculine
- accidents, occurrences, misfortunes, calamities
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَوادِثات)
حَوادِثات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔