تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِشیش" کے متعقلہ نتائج

بِشیش

خاص ، مقرر ، معین ؛ منتخب ، چیدہ ، پسندیدہ ؛ زیادہ ، ادھک

بَشِیش

(لفظاً) شگفتہ رو ، (مراداً) کھجور کی ایک قسم جس کے پھل پختہ ہونے کے بعد کسی قدر شگافتہ ہوجاتے ہیں

بِشیش کے

خاص طور سے ، خصوصاً ، مزید براں

بِشیش کَر

خاص طور سے ، خصوصاً ، مزید براں

بِشیشَن

خاص ، خصوصی ، ممیز

بِشیْشتا

رک : بشیگھتا

بَشّاش

ترو تازہ، شگفتہ، خوش، مسرور، ہنس مکھ، خندہ رو

بَشِیر

بشارت دینے والا، خوش خبری سنانے والا

بیش

زیادہ، بہت، فزوں، بہت سارا

بِشَیَک

جو متعلق یا منسوب ہو

بَشِین

ایک شکاری پرندہ جو باشہ کا فر ہے لیکن اس سے بہت چھوٹا اور نازک اندام ہوتا ہے

بھیش

حلیہ، بھیس

بِشْواش

رک : بشواس.

ہَشّاش بَشّاش

خوش اور ہنستا ہوا، خوش و خرم، باغ باغ، نہایت خوش، تروتازہ

شاد و بَشّاش

خوش و خرم

اردو، انگلش اور ہندی میں بِشیش کے معانیدیکھیے

بِشیش

bishesh•बिशेश

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بِشیش کے اردو معانی

 

  • خاص ، مقرر ، معین ؛ منتخب ، چیدہ ، پسندیدہ ؛ زیادہ ، ادھک
  • وصف ، صفت ، خصوصیت ؛ فرق ، اخلتاف : خاص واقعہ ، خاص صفت ، خاصہ ؛ فضیلت ، ترجیح ؛ قسم ، نوع ؛ (قانون) خصوصی ضابطہ ؛ (طب) حالت کی بہتری ، بہےری کی طرف رجحان ، بیماری میں کمی

Urdu meaning of bishesh

  • Roman
  • Urdu

  • Khaas, muqarrar, mu.iin ; muntKhab, chiida, pasandiidaa ; zyaadaa, adhik
  • vasf, sifat, Khusuusiiyat ; farq, aKhaltaaf ha Khaas vaaqiya, Khaas sifat, Khaassaa ; faziilat, tarjiih ; qism, nau ; (qaanuun) Khusuusii zaabtaa ; (tibb) haalat kii behtarii, baherii kii taraf rujhaan, biimaarii me.n kamii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِشیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِشیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone