تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بِسْتار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْتار کے معانیدیکھیے
بِسْتار کے اردو معانی
اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ
- (قدیم) سازو سامان
- پھیلاو ، وسعت ، طول
- تفصیل ، شرح
- حال ناگفتنی کا بیان ، اس بات کا اظہار جو کہنے کے قابل نہ ہو
- مبالغہ آمیز گفتگو ، طول کلام
- لمبا یا چوڑا ہونے کی کیفیت، پھیلے ہونے کی کیفیت، پھیلاو، پیڑ کی شاخ، گچھا، شیو کا ایک نام، وشنو کا ایک نام، تفصیل
شعر
غور کر دیکھو تو یہ اک تار کا بستار ہے
رشتۂ تسبیح اور سر رشتۂ زنار بند
دل اس کی تار زلف کے بل میں الجھ گیا
سلجھے گا کس طرح سے یہ بستار ہے غضب
English meaning of bistaar
Noun, Masculine, Archaic
- detail, exaggeration, spreading out, abundance, diffusion, extent, amplification, expansion
बिस्तार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन
- लंबे या चौड़े होने का भाव, फैले होने का भाव, फैलाव, पेड़ की शाखा, गुच्छा, शिव का एक नाम, विष्णु का एक नाम, विवरण, पूरा ब्यौरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بِسْتار)
بِسْتار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔