تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْیار" کے متعقلہ نتائج

عَدِیم

نایاب، ناپید، کمیاب، معدوم، مفقود

عَدِیمَۃ

عدیم (رک) کی تانیث ، غیر موجود ، تراکیب میں مستعمل .

عَدِیمُ النَّظِیر

بے مثال، لاجواب

عَدِیمُ الدَّم

(طب) ایسا جسم جس میں خون نہ ہو، بغیر خون کا

عَدِیمُ الْحِس

وہ جو حس کے بغیر ہو ، بے حس .

عَدِیمُ الْمَیل

بے توّجہ ، بے رغبت ، جسے کوئی خواہش نہ ہو .

عَدِیمُ الْبَدَل

جس کا بدل نہ ہو ، بے نظیر ، بکتا .

عَدِیمُ الْحَمَل

وہ جس کو کبھی حمل نہ ٹھہرا ہو ، بان٘جھ عورت .

عَدِیمُ الْعَدِیل

بے مثل ، لاجواب ، بے نظیر .

عَدِیمَۃُ الرّاس

بغیر سر کا، وہ جانور جن کے سر نہ ہوں، چپٹے گلپھڑے والے جانور

عَدِیمُ السَّہِیم

(کسی وصف میں) جس کا کوئی شریک نہ ہو، لاجواب، بے نظیر

عَدِیمُ الْجَواب

جس کا کوئی جواب نہ ہو، بے مثل، لاجواب

عَدِیمُ الْقَرار

بے قرار ، بے چین ، نہایت مضطرب .

عَدِیمُ الْحَواس

دیوانہ ، پاگل ، مجنوں ، خبط الحواس .

عَدِیمُ التَّضاد

جس میں کوئی تضاد نہ ہو، تضاد سے پاک

عَدِیمُ التَّمْثِیل

بے مثل، لاجواب، بے نظیر، بے مثال

عَدِیمَۃُ الْاَسْنان

(حیوانیات) وہ جانور جن کے دان٘ت نہیں ہوتے ، پوپلے جانور جو اپنی لمبی نوکدار اور لیسدار زبان کو منہ سے باہر نکال کر کیڑے مکوڑوں کا شکار کرکے کھاتے ہیں (مورچہ خور وغیرہ).

عَدِیمَۃُ الذَّنَب

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے دُم نہیں ہوتی (جیسے مینڈک جن کی دُم ٹانگوں کے بڑھتے بڑھتے غائب ہوجاتی ہے)

عَدِیمُ المِثْل

بے مثل، لاجواب، بے نظیر، بے مثال

عَدِیمُ النِّہایَت

جس کی کوئی انتہا نہ ہو، بے کراں، لامحدود

عَدِیمُ التَّطابُق

وہ جسے کسی سے مطابقت نہ ہو

عَدِیمُ الْلَون عَدْسَہ

(طبیعیات) بے رن٘گ عدسہ جس میں سے شعائیں بغیر منکسر ہوئے گزریں

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

عَدِیمُ الدَِّماغ

(حیوانات) بغیر دماغ کا، جس کے سر میں بھیجا نہ ہو

عَدِیمُ الْفُرْصَت

جسے بالکل فرصت نہ ہو، نہایت مصروف و مشغول شخص

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

عَدِیمُ الْفُرْصَتی

مصروفیت، فرصت نہ ہونا، بالکل وقت نہ ہونا

عَدِیمَۃُ الْفِلْقَہ

(نباتات) پودوں کی وہ قسم جن میں پھول اور دال نہیں ہوتی (مثلاً لچن ، دریائی گھاس وغیرہ) .

اَدِیمُ الضُّحیٰ

طلوع آفتاب کے بعد کا ساعت، چاشت کی شروعات

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْیار کے معانیدیکھیے

بِسْیار

bisyaarबिस्यार

اصل: فارسی

وزن : 221

Roman

بِسْیار کے اردو معانی

صفت

  • جو تعداد مقدار کیفیت یا تاثیر وغیرہ میں معمول سے زیادہ ہو، زیادہ، کئی، متعدد، بہت

Urdu meaning of bisyaar

Roman

  • jo taadaad miqdaar kaifiiyat ya taasiir vaGaira me.n maamuul se zyaadaa ho, zyaadaa, ka.ii, mutaddid, bahut

English meaning of bisyaar

Adjective

बिस्यार के हिंदी अर्थ

विशेषण

بِسْیار کے مترادفات

بِسْیار کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدِیم

نایاب، ناپید، کمیاب، معدوم، مفقود

عَدِیمَۃ

عدیم (رک) کی تانیث ، غیر موجود ، تراکیب میں مستعمل .

عَدِیمُ النَّظِیر

بے مثال، لاجواب

عَدِیمُ الدَّم

(طب) ایسا جسم جس میں خون نہ ہو، بغیر خون کا

عَدِیمُ الْحِس

وہ جو حس کے بغیر ہو ، بے حس .

عَدِیمُ الْمَیل

بے توّجہ ، بے رغبت ، جسے کوئی خواہش نہ ہو .

عَدِیمُ الْبَدَل

جس کا بدل نہ ہو ، بے نظیر ، بکتا .

عَدِیمُ الْحَمَل

وہ جس کو کبھی حمل نہ ٹھہرا ہو ، بان٘جھ عورت .

عَدِیمُ الْعَدِیل

بے مثل ، لاجواب ، بے نظیر .

عَدِیمَۃُ الرّاس

بغیر سر کا، وہ جانور جن کے سر نہ ہوں، چپٹے گلپھڑے والے جانور

عَدِیمُ السَّہِیم

(کسی وصف میں) جس کا کوئی شریک نہ ہو، لاجواب، بے نظیر

عَدِیمُ الْجَواب

جس کا کوئی جواب نہ ہو، بے مثل، لاجواب

عَدِیمُ الْقَرار

بے قرار ، بے چین ، نہایت مضطرب .

عَدِیمُ الْحَواس

دیوانہ ، پاگل ، مجنوں ، خبط الحواس .

عَدِیمُ التَّضاد

جس میں کوئی تضاد نہ ہو، تضاد سے پاک

عَدِیمُ التَّمْثِیل

بے مثل، لاجواب، بے نظیر، بے مثال

عَدِیمَۃُ الْاَسْنان

(حیوانیات) وہ جانور جن کے دان٘ت نہیں ہوتے ، پوپلے جانور جو اپنی لمبی نوکدار اور لیسدار زبان کو منہ سے باہر نکال کر کیڑے مکوڑوں کا شکار کرکے کھاتے ہیں (مورچہ خور وغیرہ).

عَدِیمَۃُ الذَّنَب

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے دُم نہیں ہوتی (جیسے مینڈک جن کی دُم ٹانگوں کے بڑھتے بڑھتے غائب ہوجاتی ہے)

عَدِیمُ المِثْل

بے مثل، لاجواب، بے نظیر، بے مثال

عَدِیمُ النِّہایَت

جس کی کوئی انتہا نہ ہو، بے کراں، لامحدود

عَدِیمُ التَّطابُق

وہ جسے کسی سے مطابقت نہ ہو

عَدِیمُ الْلَون عَدْسَہ

(طبیعیات) بے رن٘گ عدسہ جس میں سے شعائیں بغیر منکسر ہوئے گزریں

عَدِیمُ الْوُجُود

غیر موجود ، نایاب ، کباب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ .

عَدِیمُ الدَِّماغ

(حیوانات) بغیر دماغ کا، جس کے سر میں بھیجا نہ ہو

عَدِیمُ الْفُرْصَت

جسے بالکل فرصت نہ ہو، نہایت مصروف و مشغول شخص

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

عَدِیمُ الْفُرْصَتی

مصروفیت، فرصت نہ ہونا، بالکل وقت نہ ہونا

عَدِیمَۃُ الْفِلْقَہ

(نباتات) پودوں کی وہ قسم جن میں پھول اور دال نہیں ہوتی (مثلاً لچن ، دریائی گھاس وغیرہ) .

اَدِیمُ الضُّحیٰ

طلوع آفتاب کے بعد کا ساعت، چاشت کی شروعات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْیار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْیار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone