تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِتّی" کے متعقلہ نتائج

بِتّی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.

بِتّی آوے

ایک شرط جو بتی کے کھلاڑی آپس میں بدلیتے ہیں کہ جب راستے میں ایک لھلاڑی دوسرے کھلاڑی کو غافل پا کر ”بتی آوے“ کہ دے تو اسے اس چوک کے خمیازے میں دو ان٘گلیوں سے پشت دست پر ضرب لگوانی پڑتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بِتّی کے معانیدیکھیے

بِتّی

bittiiबित्ती

وزن : 22

بِتّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لڑکا گول ٹھیکری پاؤں کے ان٘گوٹھے کی کھائی میں رکھ کر پھین٘کتا ہے دوسرا ”بتی بتی“ بآواز بلند کہتا ہوا بڑھتا ہے اور ایک سان٘س میں اسے اٹھا لاتا ہے.
  • لڑکوں کے ایک کھیل کا نام جس میں چڑھی سوار لڑکے حلقہ بان٘دھ کر کھڑے ہو جاتے ہیں اور ان میں سے ایک لڑکا چڑھی سے اتر کر ایک سان٘س میں ”بتی بتی“ یا ”بتی سریستا پھول بان بیچنا“ کہتا ہوا اپنی اصلی جگہ پر آجاتا ہے ، اگر راستے میں دم ٹوٹ گیا تو وہ بجاے سوار گھوڑی بن جاتا ہے اور پورے حلقے کے سواروں کو اتر کر گھوڑی بن جانا پڑتا ہے اور جو لڑکے گھوڑی بنے ہوئے ہیں وہ سوار بن جاتے ہیں . یہ سلسلہ اس وقت تک جاری رہتا ہے جب تک کل حلقے کے سوار چکر نہیں کاٹ لیتے.
  • ایک طرح کی دوڑ.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bittii

Noun, Feminine

  • boys' game in which a stone is kicked to a fixed place, while uttering the word 'bitti'

बित्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़कों का एक प्रकार का खेल जिसमें एक लड़का कंकड़ या ठीकरा दूर फेंकता और दूसरा उसे उठाकर लाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone