تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bladder" کے متعقلہ نتائج

bladder

مَثانَہ

بِلاڈَر

فٹ بال وغیرہ یا ربڑ کے پہیوں کا اندرونی ٹیوب (پھکنا) جو ہوا بھرے سے پھول جاتا ہے ، پھکنا.

بِلَیڈَر

رک : بِلا ڈر ، مثانہ.

bladder wrack

عام بھوری بحری نبات یا کائی جس میں ہوا بھرے ( کھکھل ) پتوے ہوتے ہیں جو اسے اٹھائے رکھتے ہیں۔.

bladdery

پھُکنا نُما

bladderwort

یوٹیکلیریا () جنس کی بوٹیوں میں سے کوئی بوٹی جس کی بعض بوٹیوں کے پتوں پر چھوٹے چھوٹے پھکنے ہوتے ہیں، جو پانی پر آزادانہ تیرتی ہیں اور بعض کی جڑیں کیچڑ میں ہوتی ہیں

swim-bladder

مچھلیوں کے اندر گیس سے بھرا کیسہ ،جو انھیں ابھارے رکھتا ہے ، ہوا پھکنا۔.

gall-bladder

پِتّی

bladder کے لیے اردو الفاظ

bladder

ˈblæd.ər

bladder کے اردو معانی

اسم

  • مثانہ
  • ایک سکڑنے پھیلنے والا خانہ جس کے اطراف پٹھوں اور ریشوں سے بنے ہوتے ہیں اس میں گردوں سے کشید کردہ پیشاب جمع ہوتا ہے
  • پھکنا جو پانی یا ہوا سے بھرا ہوا ہو
  • چھالا
  • (مجازاً) پھولی ہوئی کوئی شے
  • لاف زن
  • فٹ بال یا باسکٹ بال کے اندر ہوا بھرا پھکنا
  • (نباتیات) پودوں کا پھکنا

bladder के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मसाना
  • एक सुकड़ने फैलने वाला ख़ाना जिस के अतराफ़ पट्ठों और रेशों से बने होते हैं इस में गर्दों से कशीद कर्दा पेशाब जम' होता है
  • फुकना जो पानी या हवा से भरा हुआ हो
  • छाला
  • (मजाज़न) फूली हुई कोई शय
  • लाफ-ज़न
  • फुटबॉल या बास्केटबॉल के अंदर हवा भरा फुकना
  • (नबातियात) पौदों का फुकना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bladder)

نام

ای-میل

تبصرہ

bladder

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone