تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bluebell" کے متعقلہ نتائج
bluebell کے لیے اردو الفاظ
bluebell کے اردو معانی
اسم
- جنگلی سنبل
- گھنٹی کی شکل کے نیلے پھولوں والی کوئی بیل، جیسے نیل گھنٹی یا انگلستانی سوسن (Campanula rotundifolia) یا نیلی چنبیلی (Scilla nonscripta)
- شمالی امریکہ کی ایک پھیلنے والی بوٹی آسمانی سنبل (Polemonium reptans)
- امریکی بوٹی حشیشۃ الریہ (Lungwort)
bluebell के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जंगली-सुंबुल
- घंटी की शक्ल के नीले फूलों वाली कोई बेल, जैसे नील घंटी या इंगलिस्तानी सोसन (Campanula rotundifolia) या नीली चंबेली (Scilla nonscripta)
- शुमाली अमेरीका की एक फैलने वाली बूटी आसमानी सुंबुल (Polemonium reptans)
- अमेरीकी बूटी हशीशतुर्रिया (Lungwort)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bluebell)
bluebell
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔