تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُعْدَ المَشْرِقَین" کے متعقلہ نتائج

بُعْدَ المَشْرِقَین

مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بُعْدَ المَشْرِقَین کے معانیدیکھیے

بُعْدَ المَشْرِقَین

bo'dal-mashriqainबो'दल-मशरिक़ैन

اصل: عربی

بُعْدَ المَشْرِقَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مشرق ومغرب کا فاصلہ، بے حد فاصلہ
  • فرق، بڑا تھاوت
  • مشعق کے اس سرے کا جہاں سردی پڑتی ہے اور اس سرے کاق جہاںھ گرمی پڑتی ہے باہمی فاصلہ، مشرق شتوی اور مشرق صیفی کی دوری (جو تقریباََ تین ہزار چھ سواکسٹھ میل ہے) (لغات فارسیہ سے ماخوذ)

English meaning of bo'dal-mashriqain

Noun, Masculine

  • being directions apart, distance between the two directions
  • very big difference, radical difference

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُعْدَ المَشْرِقَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُعْدَ المَشْرِقَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words