تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بودی" کے متعقلہ نتائج

بودی

بودا کی تانیث

بودی دَلِیل

بودی بات

بودی مار

سخت جسمانی سزا، ایسی زد و کوب جس سے بہت اذیت پہنچے، نڈھال اور کمزور کردینے والی سزا یا ضرب شدید

بُو دینا

آثار یا علامت سے ظاہر کرنا، مہک سے بنا نشان بتانا

ہَسْت و بُودی

ہست و بود (رک) سے متعلق ، لگان اور آمدنی کا ۔

بازاری چیز بودی ہوتی ہے

بازار کی چیز نکمی اور جلد خراب ہو جانے والی ہوتی ہے

نا بُودی

نابود، معدوم، غیر موجود

اردو، انگلش اور ہندی میں بودی کے معانیدیکھیے

بودی

bodiiबोदी

وزن : 22

بودی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوٹی جو سر من٘ڈانے کے بعد ہنود علی العموم اور بعض مسلم ملنگ رکھتے ہیں
  • بودا کی تانیث

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bodii

Noun, Feminine

  • lock of hair worn by male Hindus in the middle of the head
  • weak-fem

بودی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words