تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بودی مار" کے متعقلہ نتائج

بودی

بودا کی تانیث

بودی بات

بودی مار

سخت جسمانی سزا، ایسی زد و کوب جس سے بہت اذیت پہنچے، نڈھال اور کمزور کردینے والی سزا یا ضرب شدید

بودی دَلِیل

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

بُعْدی مُساوات

وہ رقم جس میں کمیت طول اور وقت کی بنیادی اکائیوں کی مناسب طاقتیں یکجا طور پر نمایاں ہوں .

بُعْدی کُلِّیَہ

رک : بعدی مساوات.

بازاری چیز بودی ہوتی ہے

بازار کی چیز نکمی اور جلد خراب ہو جانے والی ہوتی ہے

چار بُعْدی

چار سمتوں (مشرق مغرب جنوب شمال ؛ دائیں بائیں اوپر نیچے) والا .

یَک بُعْدی

جو لمبائی ، چوڑائی ، موٹائی یا گہرائی میں یکساں ہو ، ایک ہی حجم ناپ یا ساخت کا (مکان وغیرہ).

اردو، انگلش اور ہندی میں بودی مار کے معانیدیکھیے

بودی مار

bodii-maarबोदी-मार

وزن : 2221

مادہ: بودی

بودی مار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سخت جسمانی سزا، ایسی زد و کوب جس سے بہت اذیت پہنچے، نڈھال اور کمزور کردینے والی سزا یا ضرب شدید

English meaning of bodii-maar

Noun, Feminine

  • severe corporal punishment

बोदी-मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गंभीर शारीरिक दंड, ऐसी पिटाई जिस से बहुत तक्लीफ़ पहुंँचे, निढाल और दुर्बल करने वाली सज़ा या गंभीर पिटाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بودی مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بودی مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone