تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بول اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بول اُٹھنا کے معانیدیکھیے
بول اُٹھنا کے اردو معانی
- چپ نہ رہنا ، کہنا ، یکایک یا اچانک کچھ کہنا ، چلّا اٹھنا
- کیفیات ، تاثرات یا قرائن سے اصلی اور مخفی بات کا ظاہر کردینا۔
- (آواز بازگست) گونْجنا (رن دشت چمن وغیرہ کے ساتھ)
- جو بول جانا ، چیخنا چلانا ، ہار مان لینا ، اعتراف شکست کرلینا۔
- (مجازاً) دل میں اتر جانا (اظہار دلکشی کے موقع پر)
- خوشنما ہوجانا ، خوش ذائقہ ہوجانا ، بہتر ہوجانا۔
شعر
دل پر چوٹ پڑی ہے تب تو آہ لبوں تک آئی ہے
یوں ہی چھن سے بول اٹھنا تو شیشہ کا دستور نہیں
बोल उठना के हिंदी अर्थ
- (आवाज़ बाज़गसत) गोन (रन दश्त चमन वग़ैरा के साथ)
- (मजाज़न) दिल में उतर जाना (इज़हार दिलकशी के मौक़ा पर
- कैफ़यात, तास्सुरात या क़राइन से असली और मख़फ़ी बात का ज़ाहिर करदेना
- ख़ुशनुमा होजाना, ख़ुशज़ायका होजाना, बेहतर होजाना
- चुप ना रहना, कहना, यकायक या अचानक कुछ कहना, चला उठना
- जो बोल जाना, चीख़ना चिल्लाना, हार मान लेना, एतराफ़ शिकस्त कर लेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بول اُٹھنا)
بول اُٹھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔