تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُولْتی فِلْم" کے متعقلہ نتائج

بولتی

بولتا کی تانیث

بولتی پَر صَدمہ ہے

سخت رنج پہونچا ہے کہ بول نہیں سکتا، رنج و غم نے چپ کرادیا ہے

بولتی ہڈی

گویّوں کی نسل، مغنیوں یا مراسیوں کا خاندان

بُولتی بَند ہونا

عاجز ہونا، زبان نہ کھلنا، مقابلے کی تاب نہ ہونا

بُولْتی فِلْم

وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم

بولْتی دَلِیل

واضح اور بَیَّن ثبوت

بُولْتی تَصْوِیر

ہو بہو اصل کے مطابق نمونہ وغیرہ جس سے پورا حال معلوم ہوجائے ، جیتی جاگتی یا چلتی پھرتی تصویر زندہ نمونہ ، مثالی نمائندہ.

بولتی ماری جانا

خاموش ہوجانا

بولْتی بَنْد کَرنا

عاجز کردینا، زبان نہ کھلنے دینا، مقابلے کی طاقت ختم کردینا، خاموش کردینا

مُنہ بولتی

(مجازاً) حقیقی ، سچی ، زندہ ؛ اصلی ، خالص ۔

ہَنستی بولتی

(کنایتہ) خوش رنگ ، خوش وضع ؛ خوبصورت ۔

مُنہ بولتی مُورَت

رک : منھ بولتی تصویر جو زیادہ مستعمل ہے

مُنہ بولتی تَصوِیر

ایسی تصویر جس کو دیکھ کر یہ محسوس ہو کہ اب بول پڑے گی، نہایت عمدہ اور حسین تصویر

مُنھ بُولتی

خوبصورتی کی تعریف میں کہتے ہیں، یعنی ایسی تصویر، جس سے یہ معلوم ہو کہ ابھی مُنھ سے کچھ بولے گی، نہایت عمدہ تصویر یا صورت

کَڑاکَڑ بُولْتی ریْوڑِیاں

ریوڑیاں بیچنے والے کی صدا یعنی کراری کراری ریوڑیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں بُولْتی فِلْم کے معانیدیکھیے

بُولْتی فِلْم

boltii-filmबोलती-फ़िल्म

وزن : 21221

بُولْتی فِلْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ فلم جس میں اداکاروں کی اداکاری کی نقل و حرکت کے ساتھ ان کی آوازیں بھی ضبط کی گئی ہوں، ٹاکی فلم

English meaning of boltii-film

Noun, Feminine

  • talkie

बोलती-फ़िल्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी फ़िल्म जिसमें अभिनेताओं की आवाज़ों को उनके अभिनय के साथ रक्षित किया जाता है, टॉकी फ़िल्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُولْتی فِلْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُولْتی فِلْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone