تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بولتی تَصوِیر" کے متعقلہ نتائج

مُنہ بولتی تَصوِیر

ایسی تصویر جس کو دیکھ کر یہ محسوس ہو کہ اب بول پڑے گی، نہایت عمدہ اور حسین تصویر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بولتی تَصوِیر کے معانیدیکھیے

مُنہ بولتی تَصوِیر

mu.nh-boltii-tasviirमुँह-बोलती-तस्वीर

مُنہ بولتی تَصوِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی تصویر جس کو دیکھ کر یہ محسوس ہو کہ اب بول پڑے گی، نہایت عمدہ اور حسین تصویر
  • وہ شخص یا چیز وغیرہ جس کے خال و خد یا نقش و نگار دوسرے سے بالکل یا بہت ملتے ہوں، نہایت مشابہ تصویر، ہوبہو عکس
  • (مجازاً) سچی تصویر، اصلی یا خالص خاکہ

मुँह-बोलती-तस्वीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी तस्वीर जिसको देख कर ये अनुभूत हो कि अब बोल पड़ेगी, अत्यधिक उत्तम और सुंदर तस्वीर
  • वह व्यक्ति या वस्तु इत्यादि जिसका चेहरा-मोहरा या नैन-नक़्श दूसरे से नितांत या बहुत मिलते हों, अत्यधिक समानता रखने वाली तस्वीर, ज्यों-की-त्यों छवि
  • (लाक्षणिक) सच्ची तस्वीर, वास्तविक या विशुद्ध रेखाचित्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بولتی تَصوِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بولتی تَصوِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words