تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bootleg" کے متعقلہ نتائج
bootleg کے لیے اردو الفاظ
bootleg کے اردو معانی
اسم
- بوٹ کا وہ حصہ جو ٹانگ کو ڈھانک لیتا ہے
- سامان تجارت، خصوصاً شراب جو غیر قانونی طور پر بنائی جائے، باہر بھیجی جائے یا فروخت کی جائے
فعل
- قانون ممانعت کو توڑنا
- قانون کی خلاف ورزی کرنا
- ٹیکس وغیرہ ادا نہ کرنا
- غیر قانونی عمل کرنا
- مذکورہ بالا غیر قانونی دھندے میں پڑنا
bootleg के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बूट का वो हिस्सा जो टाँग को ढाँक लेता है
- सामान-ए-तिजारत, ख़ुसूसन शराब जो गै़र क़ानूनी तौर पर बनाई जाए, बाहर भेजी जाए या फ़रोख़्त की जाए
क्रिया
- क़ानून-ए-मुमान'अत को तोड़ना
- क़ानून की ख़िलाफ़-वर्ज़ी करना
- टैक्स वग़ैरा अदा न करना
- गै़र क़ानूनी 'अमल करना
- मज़कूरा बाला गै़र क़ानूनी धंदे में पड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bootleg)
bootleg
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔