تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"boxer" کے متعقلہ نتائج

boxer

بوکسَر

مکے باز ، مکے بازی کرنے والا ، گونْسوں سے مقررہ اصول کے مطابق لڑنے والا۔

باکْسَر

مکوں سے مقابلہ کرنے والا کھلاڑی، مکے باز، باکسنگ کرنے والا شخص

boxiron

استری

ہَیوی ویٹ باکسَر

(مکا بازی) گھونسے باز جو دو (۲) من سے زیادہ وزن کا ہو ، گھونسے باز پہلوان ، بڑے درجے کا مکے باز ۔

beaux arts

فنون لطیفہ.

boxer کے لیے اردو الفاظ

boxer

ˈbɒk.sər

boxer کے اردو معانی

اسم

  • باکسر
  • گھونسے باز
  • مکے باز
  • سخت تکراری
  • بحث کرنے والا
  • باکسر کتا
  • پستہ قد اور چپٹی ناک والے کتوں کی ایک نسل جن کے بال بہت چھوٹے ہوتے ہیں
  • چین کی انجمن کا رکن
  • اس انجمن نے 1900ء میں غیر ملکیوں اور مقامی عیسائیوں کے خلاف چین کے شمالی صوبوں میں گڑبڑ شروع کی تھی اور بیجنگ میں مقیم سارت خانوں کا محاصرہ کر لیا تھا آخر کار غیر ملکی فوجی طاقتوں نے اس تحریک کا خاتمہ کر دیا

boxer के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बॉक्सर
  • घूँसे बाज़
  • मुक्केबाज़
  • सख़्त तकरारी
  • बेहस करने वाला
  • बॉक्सर कुत्ता
  • पस्ता क़द और चपटी नाक वाले कुत्तों की एक नस्ल जिन के बाल बहुत छोटे होते हैं
  • चीन की अंजुमन का रुक्न
  • इस अंजुमन ने 1900 ई में ग़ैर मुल्कियों और मक़ामी 'ईसाइयों के ख़िलाफ़ चीन के शुमाली सूबों में गड़बड़ शुरू' की थी और बीजिंग में मुक़ीम सफ़ारत ख़ानों का मुहासिरा कर लिया था आख़िर कार ग़ैर मुल्की फ़ौजी ताक़तों ने उस तहरीक का ख़ातिमा कर दिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (boxer)

نام

ای-میل

تبصرہ

boxer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone