تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برہما" کے متعقلہ نتائج

برہما

بھگوان، خالق، خدا، ہندو مذہب میں تین دویوں میں سے پہلے دیو

بِرْہما

رک : برہم نمبر ۱ و ۲ .

برہمانڈ

(لفظاً) برہم کا انڈا، (مراداً) کائنات، پوری دنیا، کل عالم

بِرْہَم ہَتِّیا

برہمن کشی، برہمن کو مارنا، برہمن کا خون کرنے کا عمل

برہم ہَتیارا

برہمن کا خون کرنے والا

پَر بَرَہْما

پرماتما، برہما جی

اردو، انگلش اور ہندی میں برہما کے معانیدیکھیے

برہما

brahmaaब्रह्मा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: برہما

برہما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھگوان، خالق، خدا، ہندو مذہب میں تین دویوں میں سے پہلے دیو
  • بھگوان، خالق، خدا، ہندو مذہب میں تین دویوں میں سے پہلے دیو جو برہمن کے تین خوش طینت شبیہوں میں سے ایک اور کائنات کی تخلیق کرنے والا مانا گیا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of brahmaa

Noun, Masculine

  • Brahma-allusion-Brahma is the first God in the Hindu triumvirate or trimurti. The triumvirate consists of three gods who are responsible for the creation upkeep and destruction of the world
  • in Hindu mythology, The Supreme Being, God, Creator

ब्रह्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ब्रह्म के तीन सगुण रूपों में से सृष्टि की रचना करने वाला रूप, सृष्टिकर्ता, विधाता, पितामह, यज्ञ का एक ऋत्विक
  • विधाता, प्रजापति, हिंदू धर्म में त्रिदेव में से पहले देव
  • हिन्दू धर्म में त्रिदेवों में से पहले देव (अन्य दो देव विष्णु और महेश हैं) जो ब्रह्म के तीन सगुण रूपों में से एक और सृष्टि की रचना करनेवाले माने गये हैं, और इसी लिए पितामह तथा विधाता कहे जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برہما)

نام

ای-میل

تبصرہ

برہما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone