تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"briery" کے متعقلہ نتائج

briery

گُلاب سا

berry

بغیر گٹھلی کا چھوٹا رسیلا پھل۔.

bardy

آسٹر ایک خوردنی کرم یا اِکلیہ جو لکڑی میں سوراخ کرتا ہے.

broody

(کڑک مرغی) انڈے سینے کے لیے تیار -.

burry

کانٹے دار

brady

ترکیبی جُز بمعنی سُست

baddy

بول چال: برا کردار، مجرم خصوصاً کہانی، فلم وغیرہ میں.

biddy

تحقیراً: عوام: عورت:

buddy

بول چال: خصوصاً امریکا (عمومًا تخاطب کے طور پر) یار عزیز، ساتھی۔.

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بِدِّیِا دَھر

علم و معرفت رکھنے والا شخص .

بَدْرِیَّت

مکمل چان٘د ہونے کی حالت ، کسی بھی سیارے کا ایک رخ سورج کی روشنی سے پوری طرح عکس پذیر ہونے کی صورت حال.

بِدِّیِا نِدھان

نہایت قابل آدمی .

بِدِّیِا وہ مال ہے جو خَرْچَت دُگْنا ہو راجا رَوا چور تَاچِھین نَہ ساکے کو

علم ایسا مال ہے جو (خرچ کرے) سکھانے سے زیادہ ہوتا ہے اور اسے راجا راو یا چور کوئی نہیں چھین سکتا .

بَدرِیا

بدری کی تصغیر، چھوٹا سا بادل کا ٹکڑا، گھٹا

بَرَدِیا

کاشکاروں کے بیلوں اور دوسرے جانوروں کو ترائی میں چرانے والا، گلّہ بان

بِدِّیِا میں بید ہے

بحث علماء ہی میں ہوا کرتی ہے ، عالم لوگ ہی بحث کرتے ہیں .

بِدِّیِا

علم و ہنر ، دانش .

بِدِّیا کَرنے کی

علم اس کو حاصل ہوتا ہے جو محنت کرتا ہے ، مہارت اسی کو حاصل ہوتی ہے جو تجربہ کرتا رہتا ہے .

بادْرِیَہ

چھت میں لٹکایا جانے والا لکڑی کا پنکھا

بِدِّیارْتھی

طالب علم ، اسکالر .

berrying

بیر

bradycardia

ضَعفِ دِل

باندَرْیا

اعلیٰ درجے کے کاٹھیاواری گھوڑوں کی ایک قسم

بِدِّیا لوہے کے چَنے ہیں

علم حاصل کرنا بہت مشکل کام ہے ، علم بڑی محنت سے حاصل ہوتا ہے .

بَر دایَک

رک : بر داتا .

بَر دائی

رک : بر داتا .

بَد دِیانَت

فریبی، دغا باز، جھوٹا، خیانت کرنے والا

بد دیانتی

بے ایمانی، خیانت

بُرْدِ یَمَنی

خطہ یمن (عرب) کی بنی ہوی منقش چادر یا کملی

بُرْدِ یَمانی

خطہ یمن (عرب) کی بنی ہوئی منقش چادر یا کملی

بے رُو و رِعایَت

service-berry

درخت سنجد کا پھل ۔.

spindle-berry

تکلا پیڑ (افونموس) کا پھل۔.

red biddy

سستی شراب اور میتھلی اسپرٹ کا آمیزہ۔.

bud/buddy

دوسْت

شَبْ بِیدارِیاں

شَبْ بِیْدارِیُوں

چَودَہ بِدِّیا نِدھان

چودہ علموں کا عالم، عالم و فاضل، تجربہ کار، پختہ کار، آٹھوں گان٘ٹھ کمیت

گُر گُر بِدّیا، سُر سُر گیان

ہر گرو کا جدا گانہ علم و عمل اور ہر ایک سر میں مختلف عقل اور ہر شخص کی رائے الگ ہوتی ہے ؛ ہر استاد کے سکھانے کا طریقہ الگ ہوتا ہے اور ہر انسان کی عقل مختلف ہوتی ہے.

briery کے لیے اردو الفاظ

briery

briery کے اردو معانی

صفت

  • گُلاب سا
  • گُلابی

briery के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • गुलाब सा
  • गुलाबी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (briery)

نام

ای-میل

تبصرہ

briery

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone