تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُہْلول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُہْلول کے معانیدیکھیے
بُہْلول کے اردو معانی
صفت، مذکر
- ظریف، لطیفہ گو، لطیفہ سنج، بامذاق آدمی، دیوانہ، بہت ہنسنے والا شخص
- سادہ لوح، ایمان دار، نیکو کار
اسم، مذکر
- بادشاہ جس میں بادشاہت کے تمام اوصاف ہوں، سردار جس میں تمام خوبیاں ہوں، جامع اوصاف سلطانی شخص
- قبیلہ کا سردار، رہبر قوم
- عہد ہارون رشید کے ایک درویش کا نام جو مصلحۃً دیوانے بنے رہتے تھے مگر دراصل نہایت عاقل تھے اور ہنسی ہنسی میں حکمت کے نکتے بیان کرکے چل دیتے تھے، دیوانہ بہلول دانا (ادبیات اور تلمیحات میں مستعمل)
English meaning of buhlol
बुहलोल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- राजा जिसमें सत्ता के सारे गुण हों, सरदार जिसमें सारे गुण हों
- मानव जाति का सर्वश्रेष्ठ व्यक्ति, कुल का मुखिया, समुदाय या क़बीले का प्रमुख
- एक संत (फ़क़ीर) का नाम जो अप्रकट रूप से पागल बने रहते थे मगर वास्तव में बहुत बुद्धिमान थे और हँसी-हँसी में बड़ी बातें करते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُہْلول)
بُہْلول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔