تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بخور" کے متعقلہ نتائج

بخور

سلگائی جانے والی خوشبودار چیزیں، جیسے لوبان، اگربتی وغیرہ

بَخُور

سلگائی جانے والی خوشبودارچیزیں، جیسے لوبان، اگر بتی وغیرہ

بَخُور ہونا

عود عنبر وغیرہ کا جلایا جانا

بُخُور کرنا

خوشبودار چیزیں سلگانا، خوشبووں کی دھونی دینا

بَخُورِ مَرْیَم

ایک روئیدگی جس کے خوشبودار پتے آدمی کے پنجے سے مشابہ ہوتے ہیں، پنجۂ مریم (عربی) شجرۂ مریم

بَخُوردان

وہ انگیٹھی وغیرہ جس میں بخور جلایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بخور کے معانیدیکھیے

بخور

buKHuurबुख़ूर

اصل: عربی

اشتقاق: بَخَرَ

بخور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سلگائی جانے والی خوشبودار چیزیں، جیسے لوبان، اگربتی وغیرہ
  • دھونی (خوشبو دار چیزوں کی)
  • محض خوشبو

English meaning of buKHuur

Noun, Masculine

  • substance for fumigation, incense, frankincense
  • perfume, scent, odour

बुख़ूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सुलगाई जाने वाली सुगंधित चीज़ें, जैसे लोबान, अगरबत्ती इत्यादि
  • धूनी (सुगंधित चीज़ें की)
  • केवल ख़ुशबू

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بخور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بخور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words