تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُلَند ہونا" کے متعقلہ نتائج

بُلَند ہونا

mount, become high, climb up, ascend, soar

آفتابِ اِقبال بُلَند ہونا

to have one's star in the ascendant

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

نام بُلَند ہونا

نام بلند کرنا (رک) کا لازم ، شہرت ہونا

نِگاہ بُلَند ہونا

۔عالی خیالی کا کنایہ ہے۔ حوصلہ بلند ہونا۔

نالَہ بُلَند ہونا

رک : نالہ اُٹھنا ۔

آوازَہ بُلَند ہونا

آوازہ بلند کرنا کا لازم، شہرت اور ناموری حاصل کرنا، اعلان کیا جانا

وَقار بُلَند ہونا

عزت بڑھنا، عزت زیادہ ہونا، توقیر میں اضافہ ہونا

ہَوا میں بُلَند ہونا

کسی چیز کا اوپر اٹھنا ، (طیارے کا) زمین سے اٹھنا ، اڑان بھرنا ، پرواز کر جانا ۔

نَعرے بُلَند ہونا

رک : نعرہ بلند ہونا

نانو بُلَند ہونا

نیک نام ہونا ، نام اونچا ہونا ، نام بلند ہونا ۔

نَعْرَہ بُلَند ہونا

نعرہ بلند کرنا (رک) کا لازم ، کوئی نئی اور دلکش بات یا فقرہ سامنے آنا ۔

نَیَّر اِقبال بُلَند ہونا

خوش بختی کا اوج پر ہونا ، خوش قسمتی کا عروج پر ہونا ۔

ہَنگامَہ بُلَند ہونا

شور و غوغا ہونا

آفْتاب بُلَنْد ہونا

سورج کا اُفق سے اونچا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُلَند ہونا کے معانیدیکھیے

بُلَند ہونا

buland honaa•बुलंद होना

English meaning of buland honaa

  • mount, become high, climb up, ascend, soar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُلَند ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُلَند ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone