छोटे अस्लहे जैसे राइफ़ल या पिस्तौल से चलने वालीगोली जो सिक्के की होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bullet
گولی
bulletproof
گولی روک
بلیٹن
سرکاری اطلاع، اہم واقعات کی یا بیمار کی کیفیت کی اطلاع
بُلِٹِن
سرکاری اطلاع
ballet
مغربی طرز کا رہس، ڈرامائی یا محاکاتی رقص جس کے ساتھ عموماً (خاص طور پر کلاسیکی بیلے میں) موسیقی بھی ہوتی ہے۔.
ballot
قُرْعَہ
billet
(الف) وہ جگہ جہاں فوجیوں کو ٹھہرایا جائے خصوصاً غیر فوجیوں کے ساتھ (ب) تحریری حکم کہ حامل رقعہ بالعموم فوجی کو رہنے کی جگہ دی جائے۔.
bullate
آبلےدار
بَعِلَّت
by reason of, on the ground of, on account of
بے عِلَّت
without rhyme or reason
rubber bullet
ربڑ کی گولی جو مجمع کو منتشر کرنے کے لیے بندوق سے چلائی جاتی ہے۔.
billet-doux
مُحَبَّت نامَہ
بِالاِلْتَزام
لازمی طور سے، پابندی کے ساتھ
bulltrout
برط سامن ٹرائوٹ مچھلی۔.
balletomane
بیلے کا رسیا۔.
بِلّی لوٹَن
ایک خوشبودار گھاس یا بوٹی جس کی بو بلی کو بہت مرغوب ہے، بالچھڑ، بادر نجبویہ، سنبل الطیب
second ballot
فیصلہ کن رائے شماری جبکہ کوئی فریق واضح اکثریت حاصل نہ کر سکا ہو۔.
corps de ballet
بیلے رقص کا طائفہ۔.
مَرَضِ بَلِّیط
(طب) وہ بیماری جس میں عضلات چشم مفلوج ہو جاتے ہیں
secret ballot
خفیہ رائے شماری۔.
گَراں بَہ حِکمَت، اَرزاں بَہ عِلَّت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو چیز بیش قیمت ہو اچھی ہوتی ہے اور جو شے کم قیمت ہو یا ارزاں ہو اس میں خرابی ہوتی ہے .
Tags for bullet
English meaning of bullet , bullet meaning in english, bullet translation and definition in English.
bullet का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔