تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُن گُل" کے متعقلہ نتائج

بُن گُل

گلاب کا پودا اور اس کا پھل، گلبُن

گَلّہ بانی

بھیڑ بکریاں چرانے کا کام، ریوڑ ہان٘کنا، گلّہ بانی کا کام یا پیشہ

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی تَرْوَر کی سی چھانْہہ

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

گَل بانہی

گلے میں ہاتھ ڈال کر بھینچنے اور پیار کرنے کا عمل .

گَلّہ بان

گلّے کا نگران و نگہبان، چرواہا، بھیڑ بکریاں وغیرہ چرانے والا، گڈریا

ٹُوٹی بانْہہ گل جَنْدْڑے

بانْہہ ٹُوٹْتی ہے تو گَلے میں آتی ہے

مصیبت میں اپنے خاص عزیزوں ہی کا سہارا ہوتا ہے

ٹُوٹی بانْہہ گَلے پَڑنا

جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں، اس پٹّی کو جس میں بانھ ڈالتے ہیں ’’گَل جَندرا‘‘ کہتے ہیں)

نَہ اُ گلے بَن پَڑے، نَہ نِگلے

رک : نہ اُگلتے بنے نہ نگلتے بنے

گولا دَن بَنا ہُوا ہے

نہایت موٹا تازہ ہے، فربہ ہے ، تندرست ہے

ٹُوٹی بانْہہ گل جَنْدْرے

جب بانہہ ٹوٹ جاتی ہے اُس کو پٹّی باندھ کر گلے میں لٹکا لیتے ہیں، اس پٹّی کو جس میں بانہہ ڈالتے ہیں 'گَل جَندراَ' کہتے ہیں)

گلے میں بانہیں ڈالنا

گلے لگانا، گلے مِلنا، بغل گیر ہونا، معانقہ کرنا، ہم آغوش ہونا

سَدا نَہ کاہو کی رَہی گَل پِیتَم کے بانْہہ، ڈَھلْتے ڈَھلْتے ڈَھل گَئی سَرْوَر کی سی چھانْہہ

کسی کی بانہیں خاوند کے گلے میں ہمیشہ نہیں رہتیں ، درخت کی چھاؤں کی طرح ہٹتی جاتی ہیں ، محبت ہمیشہ ایک طرح نہیں رہتی شروع میں زیادہ ہوتی ہے پِھر کم ہوجاتی ہے.

تَعْوِیذ بَنا کَرْ گَلے میں لَٹْکانا

تعویذ بنانا

گولی سے بُھون ڈالْنا

رک : گولی سے اُڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُن گُل کے معانیدیکھیے

بُن گُل

bun-gul•बुन-गुल

نیز : بُنْگُل

اصل: فارسی

جمع: بُنگُلجات

  • Roman
  • Urdu

بُن گُل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گلاب کا پودا اور اس کا پھل، گلبُن
  • ایک پھل کے درخت کا نام جس کا پھل کھایا جاتا ہے
  • (طب) ایک دوا

Urdu meaning of bun-gul

  • Roman
  • Urdu

  • gulaab ka paudaa aur is ka phal, galbun
  • ek phal ke daraKht ka naam jis ka phal khaaya jaataa hai
  • (tibb) ek davaa

English meaning of bun-gul

Noun, Masculine, Singular

  • name of the rose-tree and its fruit
  • name of a certain tree with an eatable fruit
  • (Medicine) medicine

बुन-गुल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • गुलाब का पौधा और उसका फल
  • खाने योग्य एक फल का पेड़
  • (चिकित्सा) औषधि

بُن گُل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُن گُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُن گُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone