تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا حال" کے متعقلہ نتائج

بُرا حال

ابتر یا قابل رحم حالت، درگت، ستیاناس

بُرا حال ہونا

حالت خراب ہونا، مفلس ہونا

بُرا حال مَنْدے دَہاڑے

مصیبت کے دن .

بُرا حال کرنا

حال بُرا ہونا

بُری حالت ہونا ، پریشان ہونا ، اُلجھن میں ہونا ، خستہ و خراب ہونا.

نِیند کے مارے بُرا حال ہونا

۔نیند شدّت سے آنے کا کنایہ۔؎

ہَنس ہَنس کَر بُرا حال ہونا

بہت زیادہ ہنسنا ، ہنستے ہنستے بے حال ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا حال کے معانیدیکھیے

بُرا حال

buraa haalबुरा हाल

بُرا حال کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • ابتر یا قابل رحم حالت، درگت، ستیاناس
  • قریب مرگ ہونے کی حالت، جان کنی یا نزع کی صورت حال

شعر

English meaning of buraa haal

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • sad, deplorable or wretched condition, straitened circumstances, pitiable condition, bad state
  • state of being near death

बुरा हाल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्तव्यस्त या दया-भाव के योग्य स्थिति, दुर्गत, सत्यानाश
  • मृत्यु के निकट होने की स्थिति, प्राणांत होने की दशा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words