تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرا وَقْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا وَقْت کے معانیدیکھیے
بُرا وَقْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مصیبت کا زمانہ، نازک یا ناسازگار موقع ، پریشانی یا افلاس کے دن
شعر
جنوں پہ کوئی برا وقت آ پڑا ہے کیا
دوانے اپنے گریبان کیسے سینے لگے
صحرا پہ برا وقت مرے یار پڑا ہے
دیوانہ کئی روز سے بیمار پڑا ہے
کوئی محفل سے اٹھ کر جا رہا ہے
سنبھل اے دل برا وقت آ رہا ہے
English meaning of buraa vaqt
Noun, Masculine
- hard times, bad days, tough or unfavorable times
बुरा वक़्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुसीबत का ज़माना, गंभीर या प्रतिकूल अवसर, परेशानी या ग़रीबी के दिन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرا وَقْت)
بُرا وَقْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔