تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان کے معانیدیکھیے
بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان
bure ke paas baiThe kaTaa.e naak aur kaan•बुरे के पास बैठे कटाए नाक और कान
ضرب المثل
بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان کے اردو معانی
-
بروں کی صحبت میں اٹھنے بیٹھنے سے رسوائی ہوتی ہے
مثال - برے کے پاس بیٹھے کٹاے ناک اور کان، بیٹا تخم تاثیر صحبت کا اثر پرانی مثل ہے۔
बुरे के पास बैठे कटाए नाक और कान के हिंदी अर्थ
-
बुरों की संगत में उठने बैठने से रुसवाई होती है
उदाहरण - बुरे के पास बैठे कटाए नाक और कान, बेटा तुख़्म-ए-तासीर सोहबत का असर पुरानी मिस्ल है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان)
بُرے کے پاس بَیٹھے کَٹائے ناک اَور کان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔