تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرِید" کے متعقلہ نتائج

بُرِید

کاٹنے یا قطع کرنے کا عمل (اکثر قطع کے ساتھ مستعمل)

بُرِیدَہ مُو

جس کے بال کٹے ہوں

بُرِیدَہ پا

جس کے پاؤں کٹے ہوں

بُرِیدَگی

کاٹ، کٹاؤ

بُرِیدَہ گوش

بُرِیدَہ بِینی

بُرِیدَہ شاخ

جس کی شاخیں کاٹ دی گئی ہوں

بُرِیدِ فَلَک

قَطْع بُرِید

کاٹ چھان٘ٹ ، تراش خراش ، (رک) قطع و برید.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرِید کے معانیدیکھیے

بُرِید

buriidबुरीद

اصل: فارسی

وزن : 121

بُرِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاٹنے یا قطع کرنے کا عمل (اکثر قطع کے ساتھ مستعمل)

English meaning of buriid

Noun, Feminine

  • cut, clotted, cropped

बुरीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काट, कटन, कटाव, कटाई, कटौती

بُرِید کے قافیہ الفاظ

بُرِید کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words