تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرْجِ شَرَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْجِ شَرَف کے معانیدیکھیے
بُرْجِ شَرَف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) خوشحالی اور ترقی کا بڑا درجہ ؛ بارگاہ عالی ، بڑے اور معزز گھرانے کا ساکن.
- (ہیئت و نجوم) برج کی وہ منزل جس میں داخل ہونے کے بعد سیارے کے اثرات سعد ہوتے ہیں (آفتاب کا برج شرف برج حمل میں انیسواں درجہ ، چان٘د کا برج ثور میں تیسرا درجہ ، عطارد کا برج سن٘بلہ ، زہرہ کا برج حوت ، مریغ کا برج جدی، مشتری کا برج سرطان اور زحل کا برج میزان ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرْجِ شَرَف)
بُرْجِ شَرَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔