تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُرْجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْجی کے معانیدیکھیے
بُرْجی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- برج سے منسوب، برج کی وضع قطع کا
- چھوٹا برج، گنبد کے اوپرکا چھوٹا گنبد
- پل کا ہر پیل پاچہ جو ادھر ہوتا ہے جدھر سے پانی بہتا ہے
- کھودے ہوئے گڑھوں کے بیچ میں مٹی کا وہ تودہ جو کھودتے وقت درمیان میں چھوڑدیا جاتا ہے تاکہ اس سے صحیح گہرائی معلوم ہوسکے، موٹام
English meaning of burjii
Noun, Feminine
- like a tower
- small tower, turret, turret, a small tower or the pavilion atop of
- turret cut-water of the pier of a bridge
बुर्जी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खोदे हुए गढ़ों के बीच में मिट्टी का वह हिस्सा जिसको गढ़ा खोदते वक़्त दरमयान में छोड़ दिया जाता है ताकि इस से सही गहराई मालूम होसके, मोटाम
- छोटा बुर्ज; छोटा गुंबद।
- छोटा बुर्ज, छोटा टॉवर, गुंबद के ऊपर का छोटा गुंबद, बुरज से जुड़ा, टॉवर की आकार का
- पुल का हर पेल पाचा जो उधर होता है जिधर से पानी बहता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُرْجی)
بُرْجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔