تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُروں کی جان کو رونا" کے متعقلہ نتائج

بُروں کی جان کو رونا

دشمنوں کو کوسنا، مخالفوں کو برا کہنا (تدارک اور چارۂ کار ممکن نہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

دُشْمَنوں کی جان کو رونا

دشمنوں کی شِکایت کرنا .

بُرے کی جان کو رونا

دشمن کو برا کہنا ، کوسنا

اَپْنی جان کو رونا

مصیبت بھرنا، جیسی پڑے ویسی بھگتنا

کی جان کو رونا

جان کو رونا

کسی سے تکلیف اٹھا کر اسے کوسنا ، بد دعا دینا ، صبر کر بیٹھنا ، انتظارمیں تکلیف اٹھانا.

چِڑیا کی جان گَئی کھانے والے کو مَزَہ نَہ ملا

رک : چڑیا اپنی جان سے گئی الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُروں کی جان کو رونا کے معانیدیکھیے

بُروں کی جان کو رونا

buro.n kii jaan ko ronaaबुरों की जान को रोना

محاورہ

بُروں کی جان کو رونا کے اردو معانی

  • دشمنوں کو کوسنا، مخالفوں کو برا کہنا (تدارک اور چارۂ کار ممکن نہ ہونے کے موقع پر مستعمل)

    مثال - اب رانڈیں اور یتیم روئیں بروں کی جان کو بیٹھ کے۔

बुरों की जान को रोना के हिंदी अर्थ

  • दुश्मनों को कोसना, विरोधियों को बुरा कहना (उपचारात्मक कार्य संभव न होने के अवसर पर प्रयुक्त)

    उदाहरण - अब रांडें और यतीम रोएँ बुरों की जान को बैठ के।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُروں کی جان کو رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُروں کی جان کو رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words