تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بت سیمبر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بت سیمبر کے معانیدیکھیے
بت سیمبر کے اردو معانی
- چاندی سے بنا بت، پیارا محبوب، چاندی کی مورتی
شعر
آیا ہے مجھ کو ایک بت سیم بر سے خط
میں کیوں جواب میں نہ لکھوں آب زر سے خط
سن اے بت جاندار بت سیمبر اے سن
توڑے نہ گئے ہم سے تو پتھر کے صنم بھی
آوے جو ناز سے مرا وہ بت سیم بر بہ بر
کاہے کو لے پھرے مجھے میرا نصیب در بدر
English meaning of but-e-siimbar
- idol made of silver, mercurial beloved
बुत-ए-सीमबर के हिंदी अर्थ
- चांदी से बनी मूर्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بت سیمبر)
بت سیمبر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔