تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بُت تَراشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بُت تَراشی کے معانیدیکھیے
بُت تَراشی کے اردو معانی
مؤنث
- مجسمہ سازی، سنگ تراشی، بت سازی، مورتی بنانے کا کام، مورتیاں بنا کر بیچنے کا پیشہ
شعر
روز دکھلاتا ہے گردوں کیسی کیسی صورتیں
بت تراشی میں ہے یہ کافر بھی آذر کا جواب
مجھی پہ کیا ہے نہیں ہے کس میں یہ بت تراشی یہ بت پرستی
اگر نہ حسن نظر سے دیکھو تو کوئی بھی پھر حسیں نہیں ہے
یا تو مجھ سے چھین لو یہ بت تراشی کا ہنر
ورنہ میں جو بت تراشوں تو خدا ہو جائے گا
English meaning of but-taraashii
Feminine
बुत-तराशी के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- मूर्तियाँ बनाने का काम, मूर्तियाँ बनाकर बेचने का पेशा, मूर्ति बनाने की विद्या, मूर्तिकला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بُت تَراشی)
بُت تَراشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔