تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُو عَلی" کے متعقلہ نتائج

بُو عَلی

ابوعلی، جس کی یہ تخفیف ہے، بو (ابو) کا تحتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بُو عَلی کے معانیدیکھیے

بُو عَلی

buu-'aliiबू-'अली

اصل: عربی

وزن : 212

بُو عَلی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور طبیب ادیب فلسفی کی کُنّیَِت جس کا اصلی نام ابو علی الحسین اور لقب ’’الشیخ الرئیس‘‘ تھا (بخارا کے قریب ایک شخص عبداللہ نامی کے یہاں ۹۸۰ء میں پیدا ہوا ۱۰۳۷ء میں وفات پائی کہا جاتا ہے کہ اس نے کم و بیش ننانوے کتابیں (مختلف علوم میں) تصنیف کیں (جن میں کتاب ’الشفا‘ ’القانون فی الطب‘ اور ’الاشارات والتنبیہات‘ بڑی شہرت رکھتی ہیں)، (مجازاً) دانا، دانشمند، فہیم عقلمند، حکیم
  • ابوعلی، جس کی یہ تخفیف ہے، بو (ابو) کا تحتی

شعر

English meaning of buu-'alii

Noun, Masculine

  • Allusion-Hazrat Ali

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُو عَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُو عَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words