تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

بُو ہونا

اثر انداز یا خاصیت وغیرہ پائی جانا ، شائبہ یا خفیف سی کیفیت حالت موجود ہونا۔

بُو الْہَول

ابوالہول

بُو جَہْل

ابو جہل، ابو حکم عمر بن حشام مخزومی کی کنیت، اسلام دشمنی کی بنا مسلمانوں نے اسے ابو جہل کہنا شروع کر دیا، یہ حضرت محمدؐ کے چچا بھی تھے

بُو لَہَب

حضرت محمدؐ کے چچا مگر اسلام کے بدترین دشمن

بُو عَلی

ابوعلی، جس کی یہ تخفیف ہے، بو (ابو) کا تحتی

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا ، خوشبودار ۔

گَنْدَہ بُو

بدبودار.

غالِیَہ بُو

خوشبودار ، معطّر .

بُو سُون٘گْھنا

دلچسپی اور ترجہ کے ساتھ مستفیض ہونا ، واقف ہونا

باہَر کی بُو

کنْوار پن ، دہقانیت

رَن٘گ و بُو

۱. رونق ، بہار .

عَنْبَر بُو چاوَل

ایک قسم کا خوشبودار اور گراں قیمت چاول ۔

بِلونی کی بُو مُن٘ہ سے نَہ جانا

بچپن کی خُوبُو موجود ہونا ، الہڑ پن باقی ہونا ، ناسمجھ ہونا.

مُنْہ میں بُو آنا

۔جھوٹے کے مُنھ میں بو آتی ہے۔ ؎

جُھوٹے کے مُن٘ھ میں بُو آتی ہے

جھوٹا خود بخود پہچان لیا جاتا ہے ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں.

عالَم رَنْگ و بُو

مراد : دنیا ، موجوداتِ عالم.

مُن٘ہ سے دُودھ کی بُو نَہ جانا

ناتجربہ کاری باقی رہنا ، دودھ پینے کا زمانہ برقرار ہونا ، ابھی بچہ ہونا ، نادان ہونا

مُن٘ہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ ، نادان ، کم عقل ، بھولے یا نالائق ہیں ۔

اَبھی مُن٘ہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

رک : ابھی چھٹی کا دودھ نہیں سوکھا (امیر اللغات ، ۲ : ۱۹)

بُو گَئی ، بُو دار گَئی ، رَہی کھال کی کھال

شان و شوکت جاتی رہی اصلی حالت رہ گئی.

کَچوری کی بُو اَب تَک نَہِیں گَئی

دولت مند ہونے کے باوجود کمینے خیالات نہیں گئے ، فارسی پڑھنے کے باوجود ہندوانی پن موجود ہے

عَالَمِ بِے رَنگْ و بُو

بے رنگ دنیا

ہونٹوں سے اَبھی دُودھ کی بُو آتی ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ابھی نادان ہو ابھی ناتجربہ کار ہو ۔

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے ، اپنا علیحدہ وصف کھو کر جیےس تھے ویسے ہی نکمے رہ گئے ، بن بنا کر بگڑ گئے.

اِعْزازِ رَنْگ و بُو

ہونْٹوں سےدُودھ کی بُو نَہ گَئی

ابھی ناتجربہ کار ہو ، ابھی نادان ہو ، ابھی دودھ پینا چھوڑا ہے

ہونا نَہ ہونا بَرابَر

موجود ہونا اور ناموجود ہونا دونوں حالتیں یکساں ہیں ، ہونے اور نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا (اُس وقت مستعمل جب کسی سے کوئی فائدہ نہ پہنچے) ۔

ہونا اَور نَہ ہونا

عدم اور وجود، موجودگی اور غیر موجودگی، ہست و نیست، زندگی اور موت

آر ہونا نَہ پار ہونا

(نقصان یا نفع پر) خاتمہ نہ ہونا، (ہار یا جیت كا) فیصلہ نہ ہونا، ادھر ادھر میں لٹكا رہنا

تَک٘بِیر ہونا

جانور ذبح کرتے وقت اللہ اکبر کہنا .

بَھن٘بِھیری ہونا

چکرانا ، چکر کھانا ، گم ہونا .

کَن٘گال ہونا

بے زر ہوجانا، غریب ہونا

چَن٘پَت ہونا

رک : چن٘پت بننا.

سَن٘پُورن ہونا

پُورا ہونا ، کامیاب ہونا ، مکمل ہونا.

رَن٘ج ہونا

اَن بن ہونا ، خفگی ہونا

کھَن٘ڈَر ہونا

ٹوٹ پھوٹ جانا ، شکست و ریخت کا شکار ہونا ، تباہ و برباد ہو جانا ، اصل حالت پر باقی نہ رہنا.

پَتَن٘گ ہونا

غائب ہوجانا ، اُڑ جانا .

چَون٘پ ہونا

ضد یا اڑ ہونا ، بیر یا حسد ہونا.

بَھن٘گ ہونا

شکستہ ہونا، بے حال ہونا

کَنَون٘ڈا ہونا

کنونڈا کرنا (رک) کا لازم.

رَن٘گا ہونا

رن٘گین ہونا

تَن٘گی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

لَن٘گ ہونا

لنگ کرنا (رک) کا لازم ، پان٘و میں نقص ہونا نیز لنگڑا ہونا.

گَھمَن٘ڈ ہونا

غرور ہونا، تکبّر ہونا، فخرو نازہونا

بَن٘گُو ہونا

بِھنّا جانا ، چَکَّر کھا جانا۔

رَن٘گ ہونا

حال یا حالت ہونا ، نوبت پہنچنا.

اَن٘گارا ہونا

غصے میں لال ہونا

سَن٘گَت ہونا

سازندوں اور گویوں کا ہم آواز ہونا.

ڈُن٘ڈ ہونا

بے جان ہونا ، مفلوج ہونا ، لاغر ہونا.

گَھن٘گور ہونا

سیاہ یا مہیب ہونا ، چھا جانا ، پھیل جانا .

کَتَرْبِیون٘ت ہونا

کتربیونت کرنا (رک) کا لازم ؛ کٹوتی ہونا ؛ رد و بدل ہونا ؛ کمی بیشی ہونا.

پَتَن٘گا ہونا

جلدی جلدی حرکت کرنا ، چستی اور پھرتی سے کام انجام دینا .

کُون٘ڈا ہونا

کونڈا کرنا کا لازم، نیاز ہونا

فِیلِن٘گ ہونا

احساس ہونا ، محسوس ہونا.

ڈِرِن٘ک ہونا

نشے میں ہونا ، بہت زیادہ شراب پیے ہونا .

کُون٘ڈے ہونا

کونڈے کرنا (رک) کا لازم.

کُون٘چی ہونا

قلعی یا سفیدی کیا جانا.

عُہ٘دَہ ہونا

عہدہ پانا ، عہدے پر فائز ہونا.

گُون٘گا ہونا

بولنے سے معزور ہونا ، گویائی سے محروم ہو جانا ، بول نہ سکنا خاموش ہو جانا.

مُن٘ہ ہونا

پاس و لحاظ ہونا ، مروت ہونا ، لحاظ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُو ہونا کے معانیدیکھیے

بُو ہونا

buu honaaबू होना

محاورہ

بُو ہونا کے اردو معانی

 

  • اثر انداز یا خاصیت وغیرہ پائی جانا ، شائبہ یا خفیف سی کیفیت حالت موجود ہونا۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

बू होना के हिंदी अर्थ

 

  • असरअंदाज़ या ख़ासीयत वग़ैरा पाई जाना, शाइबा या ख़फ़ीफ़ सी कैफ़ीयत हालत मौजूद होना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words